حدیث نمبر: 5305
٥٣٠٥ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن شقيق قال: قال عبد اللَّه: إن قصر الخطبة وطول (الصلاة) (١) مئنّة من فقه الرجل (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ خطبہ کا مختصر ہونا اور نماز کا لمبا ہونا آدمی کے فقیہ ہونے کی علامت ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ].