حدیث نمبر: 5304
٥٣٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن سماك عن جابر بن سمرة قال: [كانت] (١) خطبة النبي ﷺ قصدًا وصلاته قصدًا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر بن سمرہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز اور آپ کا خطبہ درمیانے ہوا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (كان).