مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5274
باب: لوگ جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر امام خطبہ دے رہا ہو تو نماز نہیں پڑھی جائے گی
في كان يقول: إذا خطب الإمام فلا تصل
حدیث نمبر: 5274
٥٢٧٤ - وعن سفيان عن ابن جريج عن عطاء أنهم كرهوا الصلاة والإمام يخطب يوم الجمعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ وہ حضرات جمعہ کے دن امام کے خطبہ دیتے وقت نماز پڑھنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔