مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
المرأة تشهد الجمعة أتجزئها صلاة الإمام باب: اگر کوئی عورت جمعہ کی نماز کے لئے آئے تو اس کے لئے امام کی نماز کافی ہے یا نہیں؟
حدیث نمبر: 5265
٥٢٦٥ - حدثنا ابن نمير عن سعيد عن قتادة قال: إن صلت مع الإمام أجزاها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ اگر عورت امام کے ساتھ نماز پڑھے تو امام کی نماز اس کے لئے کافی ہے۔