مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
المرأة تشهد الجمعة أتجزئها صلاة الإمام باب: اگر کوئی عورت جمعہ کی نماز کے لئے آئے تو اس کے لئے امام کی نماز کافی ہے یا نہیں؟
حدیث نمبر: 5263
٥٢٦٣ - حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث عن هشام (الدستوائي) (١) عن حماد عن إبراهيم في المرأة تأتي الجمعة قال: تصلّي ركعتين تجزئ عنها، ولكنه ليس (لها) (٢) أن تأتي الجمعة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی عورت جمعہ کے لئے آئے تو وہ دو رکعتیں پڑھے گی، البتہ جمعہ میں شریک ہونا اس پر لازم نہیں۔
حواشی
(١) في [أ]: (الدستواء).
(٢) سقط من: [ب].