مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
من كان يقول: وقتها زوال الشمس وقت الظهر باب: جو حضرات فرمایا کرتے تھے کہ ظہر کا وقت زوال شمس کا وقت ہے جو کہ ظہر کا وقت ہے
حدیث نمبر: 5251
٥٢٥١ - حدثنا هشيم (عن مغيرة) (١) عن إبراهيم قال: وقت الجمعة وقت الظهر.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جمعہ کی نماز کا وقت وہی ہے جو ظہر کا وقت ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].