مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
من كان يقول: وقتها زوال الشمس وقت الظهر باب: جو حضرات فرمایا کرتے تھے کہ ظہر کا وقت زوال شمس کا وقت ہے جو کہ ظہر کا وقت ہے
حدیث نمبر: 5249
٥٢٤٩ - حدثنا عبيد اللَّه بن موسى قال أخبرنا حسن عن سماك قال: كان النعمان بن بشير [(يصلي) (١) (بنا) (٢) الجمعة بعد ما تزول الشمس (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سماک فرماتے ہیں کہ حضرت نعمان بن بشیر زوال شمس کے بعد ہمیں جمعہ کی نماز پڑھایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) زيادة: في [ك] (بنا)، وسقط من: [هـ].
(٣) منقطع؛ سماك لا يروي عن النعمان.