مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
من كان يقول: وقتها زوال الشمس وقت الظهر باب: جو حضرات فرمایا کرتے تھے کہ ظہر کا وقت زوال شمس کا وقت ہے جو کہ ظہر کا وقت ہے
حدیث نمبر: 5247
٥٢٤٧ - حدثنا هشيم قال: ثنا منصور عن الحسن قال: وقت الجمعة عند زوال الشمس.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ جمعہ کا وقت زوال شمس کے وقت ہے۔