مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
من كان يقول: وقتها زوال الشمس وقت الظهر باب: جو حضرات فرمایا کرتے تھے کہ ظہر کا وقت زوال شمس کا وقت ہے جو کہ ظہر کا وقت ہے
حدیث نمبر: 5245
٥٢٤٥ - حدثنا سفيان بن عيينة عن عمرو عن يوسف بن ماهك قال: قدم معاذ مكة وهم يجمّعون في الحجر فقال: لا تجمّعوا حتى تفيء الكعبة من وجهها (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یوسف بن ماہک کہتے ہیں کہ حضرت معاذ مکہ تشریف لائے تو لوگ حطیم میں جمعہ پڑھتے تھے۔ حضرت معاذ نے ان سے فرمایا کہ اس وقت تک جمعہ کی نمازنہ پڑھو جب تک کعبے کا سایہ اس کے چہرے کی جانب سے لوٹ نہ جائے۔