مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
من كان يقول: وقتها زوال الشمس وقت الظهر باب: جو حضرات فرمایا کرتے تھے کہ ظہر کا وقت زوال شمس کا وقت ہے جو کہ ظہر کا وقت ہے
حدیث نمبر: 5244
٥٢٤٤ - حدثنا عبد الرحمن بن محمد المحاربي عن إسماعيل بن سميع عن بلال العبسي أن عمارا صلى بالناس الجمعة والناس فريقان بعضهم يقول: زالت الشمس (و) (١) بعضهم يقول: لم تزل (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت بلال عبسی فرماتے ہیں کہ حضرت عمار نے لوگوں کو جمعہ کی نماز پڑھائی تو لوگوں کی دو مختلف آراء تھیں، بعض کہتے تھے کہ سورج زائل ہوگیا اور بعض کا خیال تھا کہ سورج زائل نہیں ہوا۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].