مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5222

باب: جن حضرات کے نزدیک جمعہ کی نماز کا وقت ہو جانے کے بعد سفر پر جانا مکروہ ہے

من كره إذا حضرت الجمعة أن يخرج حتى يصلي

حدیث نمبر: 5222
٥٢٢٢ - حدثنا حفص بن غياث عن ليث عن مجاهد قال: خرج (قوم) (١) وقد حضرت الجمعة فاضطرم عليهم خباؤهم (٢) نارا من غير نار يرونها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ کچھ لوگ جمعہ کی نماز کا وقت ہوجانے کے بعد سفر کے لئے نکلے تو ان کا خیمہ ان پر بغیر کسی ایسی آگ کے بھڑک اٹھا جو انہیں نظر آتی۔

حواشی
(١) في [ب] سقط: (قوم).
(٢) في [ب]: (حفاؤهم)، وكذا في [أ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5222
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 5160»