مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5213
باب: جن حضرات نے جمعہ کے دن سفر کرنے کی رخصت دی ہے
من رخص في السفر يوم الجمعة
حدیث نمبر: 5213
٥٢١٣ - حدثنا هشيم قال أخبرنا خالد عن ابن سيرين أنه كان يقول ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین بھی یونہی فرماتے تھے۔