مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5201

باب: جن حضرات کے نزدیک مسافر پر جمعہ واجب نہیں

من قال ليس على المسافر جمعة

حدیث نمبر: 5201
٥٢٠١ - حدثنا أبو أسامة عن أبي العميس عن علي بن الأقمر قال: خرج مسروق وعروة بن المغيرة ونفر من أصحاب عبد اللَّه فحضرت الجمعة فلم يجمعوا وحضر الفطر فلم يفطروا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علی بن اقمر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت مسروق، حضرت عروہ بن مغیرہ اور حضرت عبد اللہ کے کچھ شاگرد ایک سفر پر نکلے تو راستہ میں جمعہ کا وقت ہوگیا، انہوں نے جمعہ ادا نہیں کیا۔ پھر عید الفطر کا وقت ہوا تو انہوں نے عید کی نماز بھی نہیں پڑھی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5201
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 6013، 35162، ترقيم محمد عوامة: 5139»