مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5199
باب: جن حضرات کے نزدیک مسافر پر جمعہ واجب نہیں
من قال ليس على المسافر جمعة
حدیث نمبر: 5199
٥١٩٩ - حدثنا وكيع عن العمري عن نافع عن ابن عمر أنه كان لا يجمع في السفر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سفر میں جمعہ نہیں پڑھا کرتے تھے۔