حدیث نمبر: 5197
٥١٩٧ - حدثنا وكيع عن داود بن قيس الفراء قال سمعت عمرو بن شعيب قيل له: يا أبا إبراهيم على من تجب الجمعة؟ قال: على من سمع الصوت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن شعیب سے پوچھا گیا کہ اے ابو ابراہیم ! آپ کس پر جمعہ کو واجب قرار دیتے ہیں ؟ انہوں نے فرمایا جو مؤذن کی آواز سنے۔