حدیث نمبر: 5192
٥١٩٢ - حدثنا محمد بن أبي عدي عن ابن عون قال: كان محمد يسأل عن الرجل يجمع من هذه المزالف فيقول: قد كانت الأنصار يجمعون من المزالف حول المدينة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ محمد سے سوال کیا گیا کہ کیا مضافاتی دیہاتوں والے جمعہ کے لئے حاضر ہوں گے ؟ انہوں نے فرمایا کہ انصار مدینہ کے اردگرد کی بستیوں سے جمعہ کے لئے حاضر ہوتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5192
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5192، ترقيم محمد عوامة 5130)