حدیث نمبر: 5177
٥١٧٧ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن عبد اللَّه بن يزيد عن سعيد بن المسيب قال: سألته على من تجب الجمعة فقال: على من سمع النداء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن یزید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب سے سوال کیا کہ جمعہ کس پر واجب ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ جو جمعہ کی اذان سنے۔