مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5158
باب: اگر کوئی آدمی جمعہ کے دن غسل جنابت کرے تو یہی کافی ہے
الرجل يغتسل للجنابة يوم الجمعة
حدیث نمبر: 5158
٥١٥٨ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا جرير عن ليث عن نافع عن ابن عمر أنه كان يغتسل للجنابة والجمعة غسلا واحدا (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جنابت اور جمعہ کے لئے ایک ہی غسل فرمایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ب، أ]: ذكر هذا الحديث بعد عنوان (من قال: لا جمعة ولا تشريف إلا في مصر جامع).