مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
الرجل يغتسل للجنابة يوم الجمعة باب: اگر کوئی آدمی جمعہ کے دن غسل جنابت کرے تو یہی کافی ہے
حدیث نمبر: 5155
٥١٥٥ - حدثنا أبو بكر قال (حدثنا) (١) جرير عن ليث عن نافع عن ابن عمر أنه كان يغتسل للجنابة والجمعة غسلا واحدا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جمعہ اور جنابت کے لئے ایک ہی غسل فرمایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (نا).