مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5140

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے جمعہ کے دن طلوع فجر کے بعد غسل کر لیا تو یہ بھی کافی ہے

من قال: إذا اغتسل يوم الجمعة بعد الفجر أجزأه

حدیث نمبر: 5140
٥١٤٠ - وعبد الملك عن عطاء أنهم قالوا: إذا اغتسل الرجل يوم الجمعة بعد طلوع الفجر أجزأه من غسل الجمعة] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء سے منقول ہے کہ ان حضرات نے فرمایا کہ اگر آدمی نے جمعہ کے دن طلوع فجر کے بعد غسل کرلیا تو یہ اس کے لئے جمعہ کے غسل کی طرف سے کافی ہے۔

حواشی
(١) سقط الخبر من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5140
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 5320»