مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5126
باب: جو حضرات جمعہ کے دن سفر میں غسل نہ کیا کرتے تھے
من كان لا يغتسل في السفر يوم الجمعة
حدیث نمبر: 5126
٥١٢٦ - [حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن سالم عن ابن عمر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جمعہ کے دن سفر میں غسل نہ کیا کرتے تھے۔