مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5118
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ غسل کے بجائے وضو بھی کافی ہے
من قال: الوضوء يجزئ من الغسل
حدیث نمبر: 5118
٥١١٨ - وعبد الملك عن عطاء أنهم قالوا: من توضأ يوم الجمعة فحسن ومن اغتسل فالغسل أفضل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے منقول ہے کہ ان حضرات نے فرمایا کہ جو جمعہ کے دن وضو کرے تو یہ اچھا ہے اور جو غسل کرے تو غسل افضل ہے۔