مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5116
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ غسل کے بجائے وضو بھی کافی ہے
من قال: الوضوء يجزئ من الغسل
حدیث نمبر: 5116
٥١١٦ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا إسماعيل عن الشعبي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی، ابراہیم اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جو جمعہ کے دن وضو کرے تو یہ اچھا ہے اور جو غسل کرے تو یہ بہت ہی اچھا ہے۔