حدیث نمبر: 5114
٥١١٤ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم عن نافع عن ابن عمر أن رسول اللَّه ﷺ خطب يوم الجمعة فقال: "مَنْ رَاحَ (إِلَى) (١) الجُمُعَةِ فَلْيَغْتَسِلْ" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جمعہ کے ایک خطبہ میں ارشاد فرمایا کہ جو شخص جمعہ کے لئے آئے وہ غسل کرے۔
حواشی
(١) سقط: (إلى) في [ب].