حدیث نمبر: 5109
٥١٠٩ - حدثنا زيد بن الحباب قال أخبرني مالك بن أنس عن الزهري قال أخبرني ابن (سباق) (١) أن رسول اللَّه ﷺ قال في جمعة من الجمع: "إن هذا يومُ عيدٍ فاغْتَسِلُوا وَمَنْ كَانَ عِنْدَه طِيبٌ فلَا يَضُرُّهُ أنْ يَمَسَّ مِنْهُ وعَلَيْكُمْ بالسِّوَاكِ" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سباق سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک جمعہ میں ارشاد فرمایا کہ یہ عید کا دن ہے، اس دن غسل کرو۔ جس کے پاس خوشبو ہو تو اسے اس بات میں کوئی نقصان نہیں کہ وہ خوشبو لگائے۔ تم پر مسواک کرنا لازم ہے۔
حواشی
(١) في [أ]: (سياق).