حدیث نمبر: 5108
٥١٠٨ - حدثنا عبد السلام بن حرب (عن ليث) (١) عن مغراء عن سعيد بن جبير أنه كان يغتسل وهو في الحديد يوم الجمعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغراء فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر قید کے دنوں میں بھی جمعہ کے دن غسل کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].