حدیث نمبر: 5106
٥١٠٦ - [حدثنا هشيم قال أخبرنا مغيرة عن إبراهيم قال: كانوا يحبون إذا شهدوا الأمصار أن لا يدعوا (الغسل) (١) يوم الجمعة] (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف اس بات کو پسند کرتے تھے کہ جب شہروں میں ہوں تو جمعہ کے دن کا غسل نہ چھوڑیں۔
حواشی
(١) في [هـ]: (غسل).
(٢) سقط الخبر من: [أ].