حدیث نمبر: 5099
٥٠٩٩ - حدثنا هشيم عن يحيى (بن) (١) سعيد عن (عمرة) (٢) بنت عبد الرحمن عن عائشة قالت: كان الناس يخدمون أنفسهم فكان أحدهم يروح بهيئته إلى الجمعة فقيل لهم: لو اغتسلتم (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ لوگ اپنے لئے کام کاج کیا کرتے تھے اور اسی طرح جمعہ کی نماز کے لئے آجاتے ، لہٰذا انہیں حکم دیا گیا کہ جمعہ کے دن غسل کیا کریں۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ك]: (بن)، وفي [هـ، ب]: (عن).
(٢) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (عميرة).