حدیث نمبر: 5097
٥٠٩٧ - حدثنا وكيع عن ثور عن زياد النميري عن أبي هريرة قال: لأغتسلن يوم الجمعة ولو (كأس) (١) بدينار (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اگر مجھے پانی کا ایک پیالہ ایک دینار کے بدلے خریدنا پڑے تو میں پھر بھی جمعہ کے دن غسل کروں گا۔
حواشی
(١) وفي [ك]: (كان).