حدیث نمبر: 5096
٥٠٩٦ - حدثنا ابن علية عن يحيى بن أبي إسحاق قال: سمعت أبا الوليد عبد اللَّه ابن الحارث أنه سمع ابن عباس يقول: ما شعرت أن أحدا يرى أن له طهورا يوم الجمعة غير الغسل (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نہیں سمجھتا کہ کوئی شخص جمعہ کے دن غسل کے علاوہ کسی اور چیز کو پاکی کا ذریعہ سمجھتا ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5096
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5096، ترقيم محمد عوامة 5041)