حدیث نمبر: 5095
٥٠٩٥ - حدثنا حفص عن حجاج عن عمرو بن مرة عن زاذان قال: سئل (علي) (١) عن غسل يوم الجمعة فقال: (الغسل) (٢) يوم الجمعة وفي العيدين ويوم عرفة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے جمعہ کے دن غسل کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ جمعہ کے دن، عیدین کے دن اور عرفہ کے دن غسل کرو۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].
(٢) في [ب، ط، هـ]: (تغسّل).
(٣) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس، أخرجه مسدد كما في المطالب (٦٩٣).