حدیث نمبر: 5094
٥٠٩٤ - حدثنا محمد بن فضيل عن عطاء بن السائب عن أبي البختري قال: (قاول) (١) عمار (٢) رجلا فاستطال عليه فقال: "أنا إذن أَنْتَنُ من الذي لا يغتسل يوم الجمعة" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو بختری فرماتے ہیں کہ حضرت عمار کا ایک آدمی سے کسی معاملے پر جھگڑا اور بحث ہوگئی۔ جب یہ جھگڑا زیادہ ہوا تو حضرت عمار نے فرمایا کہ اگر ایسی بات نہ ہو تو میں اس شخص سے زیادہ بدبودار ہوں جو جمعہ کے دن غسل نہیں کرتا۔
حواشی
(١) في [د، هـ]: (وقال)، وقاول أي: تخاصم بالقول.
(٢) في [أ]: (عمر).