حدیث نمبر: 5084
٥٠٨٤ - حدثنا شريك وأبو الأحوص عن أبي إسحاق (عن) (١) يحيى بن وثاب عن ابن عمر (قال): قال رسول اللَّه ﷺ: "مَنْ أَتَى الجُمُعَةَ فَلْيَغْتَسِلْ (٢) " (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو جمعہ کے لیے آئے اسے چاہئے کہ غسل کرے۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].
(٢) في [أ]: ورد (بمثله).