حدیث نمبر: 5082
٥٠٨٢ - حدثنا هشيم قال أخبرنا (١) يزيد بن (أبي) (٢) زياد عن ابن أبي ليلى عن البراء بن عازب قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "إِنَّ مِنَ الْحَقِّ عَلَى الْمُسْلِمِينَ أنْ يغْتَسْلَ أَحَدُهُمْ يَوْمَ الْجَمُعَةِ وَأَنْ يَمَسَّ مِنْ طِيبٍ إِنْ كَانَ عِنْدَ أَهْلهِ، فَإِنْ لَمْ يَكُنْ عِنْدَهُ طِيبٌ فَالْمَاءَ لَهُ طِيبٌ" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت براء بن عازب سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مسلمانوں پر لازم ہے کہ وہ جمعہ کے دن غسل کریں، اگر ان کے پاس خوشبو ہو تو خوشبو لگائیں اور اگر خوشبو نہ ہو تو پانی ان کے لئے خوشبو ہے۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (أنا).
(٢) سقط من: [هـ].