مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4215

باب: بچوں کو صفوں سے نکالنے کا حکم

إخراج الصبيان من الصف

حدیث نمبر: 4215
٤٢١٥ - حدثنا شريك بن عبد اللَّه عن يحيى بن هانئ المرادي عن رجل من قومه: أن حذيفة كان يفرق بين الصبيان في الصف، أو قال: في الصلاة (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ صف میں بچوں کو ایک دوسرے سے الگ الگ کردیا کرتے تھے، یا راوی نے کہا: نماز میں۔

حواشی
(١) مجهول.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 4215
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 4193»