مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4202
باب: جو حضرات بسم اللہ کواونچی آواز سے پڑھا کرتے تھے
من كان يجهر بها
حدیث نمبر: 4202
٤٢٠٢ - حدثنا خالد بن مخلد عن عمر بن ذر عن أبيه عن سعيد بن عبد الرحمن ابن أبزي عن أبيه: أن عمر جهر بـ: ﴿بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ﴾ (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بسم اللہ کو اونچی آواز سے پڑھا کرتے تھے۔