حدیث نمبر: 4195
٤١٩٥ - حدثنا زيد بن حباب عن معاوية بن صالح قال: أخبرنا مالك بن زياد قال: صلى بنا عمر بن عبد العزيز فافتتح الصلاة بـ: ﴿الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ﴾.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مالک بن زیاد فرماتے ہیں کہ عمر بن عبد العزیز نے ہمیں نماز پڑھائی، انہوں نے نماز کو { الْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ } سے شروع کیا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 4195
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4195، ترقيم محمد عوامة 4173)