مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4184
باب: جو حضرات بسم اللہ الرحمن الرحیم کو اونچی آواز سے نہ پڑھا کرتے تھے
من كان لا يجهر ببسم الله الرحمن الرحيم
حدیث نمبر: 4184
٤١٨٤ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن أبيه وابن الزبير: أنهما كانا لا يجهران (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ اور حضرت ابن زبیر اونچی آواز سے بِسْمِ اللّٰہ نہ پڑھا کرتے تھے۔