حدیث نمبر: 4184
٤١٨٤ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن أبيه وابن الزبير: أنهما كانا لا يجهران (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عروہ اور حضرت ابن زبیر اونچی آواز سے بِسْمِ اللّٰہ نہ پڑھا کرتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 4184
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4184، ترقيم محمد عوامة 4162)