مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4160
باب: جن حضرات کو امامت کرانا پسند نہ تھا
من كره أن يؤم
حدیث نمبر: 4160
٤١٦٠ - حدثنا وكيع عن مسعر عن أشياخ محارب قال: قال حذيفة: لتبتغن إماما غيري أو لتصلن وحدانا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ یا تو تم کوئی دوسرا امام ڈھونڈ لو یا الگ الگ نماز پڑھ لیا کرو۔
حواشی
(١) مجهول.