مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4140

باب: تو کیا لوگ اقامت ہونے پر کھڑے امام کو دیکھنے سے پہلے کھڑے ہو سکتے ہیں؟

في القوم يقومون إذا أقيمت الصلاة قبل أن يجيء الإمام

حدیث نمبر: 4140
٤١٤٠ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون أن (يقوم) (١) الرجل إذا قال المؤذن: قد قامت الصلاة وليس عندهم الإمام، وكانوا يكرهون أن ينتظروا الإمام قياما، وكان يقال: هو السمود.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف اس بات مکروہ سمجھتے تھے کہ جب مؤذن قد قامت الصلاۃ کہے تو لوگ امام کی عدم موجودگی میں کھڑے ہوجائیں اور کھڑے ہوکر امام کا انتظار کریں۔ اور کہا جاتا تھا کہ اس طرح کھڑا ہونا غفلت کا کھڑا ہونا ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (ينتظر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 4140
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 4118»