مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4136
باب: جب مؤذن قد قامت الصلاة کہے تو امام تکبیر کہہ دے
في الإمام متى يكبر إذا قال المؤذن: قد قامت الصلاة؟
حدیث نمبر: 4136
٤١٣٦ - حدثنا ابن علية عن خالد عن أبي معشر عن إبراهيم قال: كان إذا قال المؤذن: حي على الصلاة قام، فإذا قال: قد قامت الصلاة كبر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو معشر فرماتے ہیں کہ ابراہیم کا معمول یہ تھا کہ جب مؤذن حی علی الصلاۃ کہتا تو وہ کھڑے ہوتے اور جب وہ قد قامت الصلاۃ کہتا تو وہ تکبیرِ تحریمہ کہتے۔