مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4126
باب: کھال پر نماز پڑھنے کا حکم
في الصلاة على الفراء
حدیث نمبر: 4126
٤١٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن مجالد عن الشعبي عن مسروق: أنه كان يدبغ جلد أضحيته فيتخذه مصلى يصلي (عليه) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی کہتے ہیں کہ حضرت مسروق اپنی قربانی کے جانور کی کھال کو دباغت دیتے، اس سے جائے نماز بناتے اور اس پر نماز پڑھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ]: (فيه).