مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يستحب صلاة الهجير باب: جو حضرات زوال شمس کے بعد دو پہر کو نماز پڑھنے کو مستحب قرار دیتے تھے
حدیث نمبر: 4121
٤١٢١ - حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن عبد العزيز بن صهيب عن أنس قال: صلوا صلاة الهجير فإنا كنا نستحبها (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ زوال شمس کے بعد پڑھی جانے والی نماز کی پابندی کرو، ہم اسے مستحب خیال کیا کرتے تھے۔