مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كره الصلاة على الطنافس (وعلى شيء دون الأرض) باب: جن حضرات نے قالین اور زمین کے علاوہ کسی چیز پر نماز پڑھنے کو مکروہ قرار دیا ہے
حدیث نمبر: 4102
٤١٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة عن سعيد عن قتادة عن سعيد بن المسيب قال: الصلاة على الطنفسة محدث.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ قالین پر نماز پڑھنا بدعت ہے۔