مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4100

باب: قالین اور دریوں پر نماز پڑھنے کا حکم

في الصلاة على الطنافس والبسط

حدیث نمبر: 4100
٤١٠٠ - حدثنا وكيع عن سفيان قال: أخبرنا من رأى إبراهيم والحسن يصليان على بساط فيه تصاوير.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ ہمیں اس شخص نے بتایا جس نے ابراہیم اور حسن کو ایسی دری پر نماز پڑھتے دیکھا جس میں تصویریں تھیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 4100
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 4078»