مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4095

باب: قالین اور دریوں پر نماز پڑھنے کا حکم

في الصلاة على الطنافس والبسط

حدیث نمبر: 4095
٤٠٩٥ - حدثنا زيد بن (الحباب) (١) عن الربيع بن المنذر عن عبد الملك بن سعيد قال: رأيت (أبي) (٢) سعيد بن جبير يصلي على بساط يسجد عليه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الملک بن سعید فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد حضرت سعید بن جبیر کو ایک دری پر نماز پڑھتے دیکھا ہے وہ اسی پر سجدہ بھی کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [أ]: (الخباب).
(٢) زيادة في [جـ، ك].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 4095
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 4073»