مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4093

باب: قالین اور دریوں پر نماز پڑھنے کا حکم

في الصلاة على الطنافس والبسط

حدیث نمبر: 4093
٤٠٩٣ - حدثنا عيسى بن يونس (عن) (١) الأوزاعي قال: رأيت عطاء يصلي على بساط أبيض في المسجد الحرام وليس بينه وبين الطواف أحد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اوزاعی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء کو مسجد حرام میں ایک سفید دری پر نماز پڑھتے دیکھا ہے اس وقت ان کے اور طواف کرنے والوں کے درمیان کوئی نہ تھا۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 4093
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 4071»