مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40752
باب: خوارج کا بیان
ما (ذكر) في الخوارج
حدیث نمبر: 40752
٤٠٧٥٢ - حدثنا شبابة عن الهذيل بن بلال قال: كنت عند (محمد) (١) بن سيرين فأتاه رجل فقال، إن عندي (غلامًا) (٢) لي أريد بيعه، قد أعطيت به ستمائة ⦗٥٧١⦘ درهم، وقد أعطاني (به) (٣) الخوارج ثمانمائة، أفأبيعه منهم؟ قال: كنت بايعه من يهودي أو نصراني؟ قال: لا، (قال) (٤): فلا تبعه منهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہذیل بن بلال فرماتے ہیں کہ میں محمد بن سیرین کے پاس تھا، ان کے پاس ایک آدمی آیا اور اس نے کہا کہ میرا ایک غلام ہے، میں اسے بیچنا چاہتا ہوں، مجھے اس کے چھ سو درہم دیئے گئے ہیں، اور مجھے خوارج نے اس کے آٹھ سو دراہم دیئے ہیں، کیا میں انہیں بیچ دوں ؟ انہوں نے پوچھا کہ کیا تم وہ غلام کسی یہودی یا نصرانی کو بیچنا چاہو گے ؟ اس نے کہا نہیں۔ انہوں نے فرمایا کہ پھر ان کو بھی نہ بیچو۔
حواشی
(١) في [ع]: (عصر).
(٢) في [س]: (علامًا)، وفي [أ، هـ]: (غلام).
(٣) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٤) سقط من: [ع].