مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40748
باب: خوارج کا بیان
ما (ذكر) في الخوارج
حدیث نمبر: 40748
٤٠٧٤٨ - حدثنا ابن إدريس عن أبيه عن جده قال: (فزع) (١) المسجد حين أصيب أهل النهر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ادریس کے دادا بیان کرتے ہیں کہ جب اہل نہر پر حملہ ہوا تو مسجد میں گھبراہٹ پھیل گئی تھی۔
حواشی
(١) كذا في النسخ، ولعلها: (فرغ).